Sunday, 10 July 2011

8 مکتوب جب جریر ابن عبداللہ بجلی کو معاویہ کی طرف روانہ کیا اور انہیں پلٹنے میں تاخیر ہئی ,تو انہیں تحریر فرمایا :

میرا خط ملتے ہی معاویہ کو دو ٹوک فیصلے پر آمادہ کرو ,اور اسے
کسی آخری اور قطعی رائے کا پابند بناؤ اور دو باتوں میں  سے
کسیایک کے اختیار کر نے پر مجبور کر و ,کہ گھر سے بے گھر کر
دینے والی جنگ یا رسوا کرنے والی صلح .اگر وہ جنگ کو اختیار
کرے گا تو تمام تعلقات اور گفت و شنید ختم کر دو ,اور اگر صلح
چاہے تو اس سے بیعتلے لو.والسلم

No comments:

Post a Comment