Sunday, 10 July 2011

7 مکتوب معاویہ ابن ابی سفیان کے نام :

تمہا را بے جوڑ نصیحتوںکا پلندہ اور بنایا سنوارہ ہ ا خط میرے پا
س آیا جسے اپنی گمراہی کی بنا ئ پر تم نے لکھا اور اپنی بے عقلی
کی وجہ سے بھیجا .یہ ایک ایسے شخص کا خط ہے کہ جسے نہ
روشنی نصیب ہے کہ اسے سیدھی راہ دکھائے اور نہ کوئی رہبر ہے کہ
اسے صحیح راستے پر ڈالے جسے نفسانی خواہش نے پکارا تو وہ لبیک
کہہ کر اٹھا ,
اورگمراہی نے اس کی رہبری کی تو وہ اس کے پیچھے ہ لیا اور یا وہ
Presented by www.ziaraat.comگوئی کرتے ہئے اول فول بکنے لگا ,اوربے راہ ہتے ہئے بھٹک گیا
.
اس مکتوب کا ایک حصہ یہ ہے .
کیونکہ یہ بیعت ایک ہی دفعہ ہ تی ہے ,نہ پھر اس میں  نظر ثانی
کی گنجائش ہ تی ہے اور نہ پھر سے چناؤ ہ سکتا ہے .اس سے
منحرف ہ نے وال نظام اسلمی پر معترض قرار پاتا ہے ,اور غور و
تامل سے کام لینے وال منافق سمجھا جاتا ہے:

No comments:

Post a Comment